تخصص فی الحدیث
تخصص فی الحدیث
فقہ اسلامی ایک وسیع ذخیرہ ہے، جس میں فقہاء اسلام نے اسلام کے اصل مآ خذ: کتاب و سنت کی روشنی میں عبادات ع معاملات کے روز مرہ مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ عام طور پر ہمارے ملک میں صرف افتاء کا تخصص ہوتا ہے لیکن الحمد للہ یہ بھی جامعۃ الرشید کی خصوصیت ہے کہ اس نے فن فقہ اور حدیث کی اہمیت کے پیش نظر دونوں کے لیے الگ الگ تخصصات شروع کیے ہیں۔ پہلے میں تمرین فتویٰ اور دوسرے میں فقہ و اصول فقہ اور حدیث و اصول حدیث پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے

نما یا ں خصو صیات
علل الحدیث پر خصوصی توجہ
فتاوی حدیثیہ پر خصوصی توجہ
دراستہ الاسانید کا جامع منہج
تخریج حدیث کی عملی مشق
تحقیقی مقالہ نویسی
ماہرین فن کے محاضرات
علم اسماء الرجال اور کتب رجال کا جامع تعارف
مطالعہ اور تحقیق کے لئے سازگارماحول
مصطلحجات حدیث کی تدریس کا منفرد اسلوب